ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر کا لندن میں مسجد کا دورہ

شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر کا لندن میں مسجد کا دورہ

Thu, 08 Apr 2021 18:25:54    S.O. News Service

لندن،8/ اپریل (ایس او نیوز/ایجنسی) برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر نے لندن میں مسجد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سر پر اسکارف پہنا، بوٹ اتارے اور مسجد کے لیے مخصوص سلیپرز پہن کر مسجد میں داخل ہوئیں۔

شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پار مسجد میں قائم کورونا ویکسی نیشن سینٹر گئیں۔ وہ ڈچز آف کارنیوال لندن اسلامک کلچرل سوسائٹی بھی گئیں۔

کمیلا پارکر نے پناہ گزیں بچوں کے لیے کھانے کے پیکٹس کی تیاری میں حصہ لیا۔


Share: